the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکارکپَل شرما سلور اسکرین پرایشیتا دتہ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

گزشتہ سال ریلیز فلم ’’کس کس کو پیار کروں‘‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے کپَل شرما کے شائقین کے لئے یہ خوشخبری ہے کہ وہ دوسری بار بالی ووڈ فلم میں نظر آنے والے ہیں اور فلم کا نام ہے ’’فرنگ‘‘۔


right;">کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں کپَل نہ صرف اداکاری کریں بلکہ وہ فلم کو پروڈیوس بھی کریں گے۔

وہ اس فلم میں ایشیتا کے ساتھ نظر آئیں گے جو سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ اداکارہ تنو شری دتہ کی بہن ہیں اور انہوں نے فلم’’درشيم‘‘ میں اجے کی بیٹی کا کردار نبھایا تھا۔
اس فلم کی شوٹنگ 25 نومبر سے شروع ہو سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.